Ramadan mubarak 2023 wishes images hadees in urdu
In this post get one of the best Ramadan Kareem and ramadan mubarak 2023 Images wishes hadees about ramdan below are one of the best Ramadan Kareem 2023 Images ramadan wishes best hd images choose your the best image and share with all your friends to wish Ramadan Kareem.
Ramadan Mubarak to all muslims
 |
ramadan 2023 |
رمضان رحمتوں برکتوں کا مہینہ ، صبر برداشت کا مہینہ عبادت کا مہینہ، مغفرت کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ رمضان کا مہینہ تمام مسلمانوں کے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مہینہ میں مسلمان اللہ کی رضا کے لیے روزہ رکھتے ہیں۔ خاص عبادت کرتے ہیں۔ اس مہینے میں قرآن کا نزول ہوا۔ اس لیے اس مہہینے مسلمان زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔ صدقہ خیرات کرتے ہیں۔
**********
ائے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں
،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تا کہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
القرآن
 |
ramadan mubaak |
جو شخص اللّٰہ عزوجل کے راستے میں ایک دن روزہ رکھتا ہے
اللّٰہ اس کا چہرہ اس دن کے عوض جہنم سے ستر سال دور کر دے گا
صحیح البخاری
اللّٰہ پاک فرماتے ہیں روزہ رکھنا خالصتاً میری عبادت ہے ور اس کا اجر بھی میں خود دوں گا کیونکہ روزہ دار میرے لیے کھانا پینا چھوڑتا ہےاور رہیزگاری اختیار کرتا ہے وہ بھیفقط میرے لیے، اس میں روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک روزہ رکھنے کے وقت دوسرا مجھ سے ملنے کے وقت۔
 |
ramadan mubarak |
روزہ ڈھال ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا
کہ روزہ ڈھال ہے، س لیے نہ تو بری بات کرے اور نہ جہالت کی بات کرے اگر کوئی شخص اس سے جھگڑا کرے یا گالی گلوج کرے تو کہہ دےکہ میں روزہ سے ہوں، قسم ہے اللّٰہ کی ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ روزہ دار کے منہ کی بو اللّٰہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بہتر ہے، وہ کھانا پینا اور اپنی مرغوب چیزوں کو روزوں کی خاطر چھوڑ دیتا ہے اور میں س کا بدلا دیتا ہوں اور نیکی دس گنا ملتی ہے۔
صحیح بخاری جلد اول حدیث نمبر 1789
 |
ramadan mubark |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جس نے رمضان کو فرض سمجھ کر ٹواب کی امید سے روزہ رکھا وہ بخشا گیا ۔
 |
ramadan 2023 |
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جنت میں اک دروازہ ہے جسے الرایان کہتے ہیں، اس دروازے سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوگا۔
 |
ramadan mubarak |
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔
یقیناً اللّٰہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں
 |
ramadan mubarak |
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
اللہ پاک ہمپر بھی رمضان کی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے
آمین
_____________________________