Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2022

happy eid mubarak 2023 wishes images

Happy Eid Mubrak 2023 Wishes Images  Wishing you very happy Eid mubarak 2023. Today I will share with you some of beautiful Eid Mubarak  2023 Wishes with images for you to share with your family, friends, If you wish you can also sent them on WhatsApp, Instagram and Facebook. eid mubarak 2023 Eid bring Fun, Eid bring Happiness, Eid bring God Endless Blessings, Eid bring fresh love… EID MUBARAK to You with all best wishes Wishing you and your family Eid Mubarak on this beautiful occasion. May Allah bless you with great success and happiness for year to come. Happy Eid Ul Fitr to the best boss. eid mubarak Eid ul Fitr is an eid of Fast and commitment to Allah’s, May Allah bless us on this auspicious day. Ameen.   May the magic of dis EID bring lots of happiness in your life & may you celebrate it with all your close friends and may it fill your HEART with love…   On Eid ul-Fitr, wish that Allah’s blessings light up the path and lead to happiness,  peace and success. Happy Eid!  

har marz se shifa ki Dua

ہر مرض سے شفاء کی دعا  پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بہترین دعائیں  پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مریضوں پر اپنا داہنا ہاتھ پھیرتے ہوئے پڑھتے تھے ۔  اگر جسم میں کسی جگہ تکلیف ہو وہاں اپنا داہنا ہاتھ پھیرتے ہوئے مذکورہ دعا پڑھیں انشاللہ شفا نصیب ہوگی۔  رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مریضوں پر اپنا داہنا ہاتھ پھیرتے ہوئے یہ دعا پڑھتے تھے۔ صبح سے شام تک ہر مصیبت بلا سے محفوظ رہنے کا نبوی نسخہ  صبح شام ایک ایک مرتبہ یہ کلمات پڑھیے  فضیلت  جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھ لے، تو وہ شام تک ہر مصیبت سے محفوظ رہے گا۔ اورجو شام کے وقت یہ کلمات پڑھیے گا وہ صبح تک ہر مصیبت پریشانی سے محفوظ رہے گا انشاللہ  سنن ابو داؤد _____________________________________ ہر مصیبت سے بچنے کی دعا  حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ  میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ  جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھ لے  شام تک کوئی مصیبت اس تک نہیں پہنچے گی۔ انشاللہ _____________________________________ سارا دن گناہوں سے بچنے کی دعا  حضور اکرم صلی اللہ علیہ وس

most beautiful love poetry

 Most beautiful love urdu poetry  آپ کیوں مجھ سے پیار کرتے ہیں  Ap kyun mujh se pyar karte hain آپ کیوں مجھ سے پیار کرتے ہیں  آپ کیوں مجھ سے پیار کرتے ہیں  آپ مجھ کو نہ پا سکیں گے کبھی  چڑھتے سورج کی  کرن ہوں میں  یہ نہ ہاتھوں میں آسکے گی کبھی  صرف خوابوں میں دیکھیے مجھ کو  میری قربت نہ پا سکیں گے کبھی  آپ کیوں مجھ سے پیار کرتے ہیں ۔ ۔  میں تو مشرق کی اک ایڈی بیٹی ہوں  جس کے پیروں میں رسم کی زنجیریں  جس کی چاہت کبھی نہ پوری ہوئی  جس کو ملتی نہیں کبھی تعبیریں  صرف ماں باپ کی خوشی کے لیے  توڑ دیتی ہے پیار کی زنجیریں آپ کیوں مجھ سے پیار کرتے ہیں ۔ ۔ زندگی کا میں ساتھ دیتی ہوں  اشک آہوں کے سنگ میں جیتی ہوں  آپ بھی توڑ ڈالیں سب سپنے  میں بھی ہر خواب لہو کرتی ہوں  ختم ہے پیار کیا جدائی پر  یہ میں خود سے سوال کرتی ہوں  آپ کیوں مجھ سے پیار کرتے ہیں آپ مجھ کو  نہ پا سکیں گے کبھی۔ ۔  *************

stay away smart phones

Stay Away Smart Phone stay away mobile phones from befroe going to sleep   سونے سے پہلے موبائل فون سے دور رہیں۔ ۔ stay away mobile phone اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کے پاس کیوں نہیں سونا چاہئے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول کے محققین کی ایک ٹیم نے سونے سے پہلے کتابیں پڑھنے اور ای ریڈنگ کے اثرات کا موازنہ کیا۔  ان کے نتائج سے معلوم ہوا کہ الیکٹرانک آلات استعمال کرنے والوں کو بیک لائٹس کی وجہ سے سونے میں زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ کتابیں پڑھنے سے آپ کو اچھی اور آرام دہ نیند آتی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر آپ سونے سے پہلے پڑھنا پسند کرتے ہیں، لیکن آپ کلاسک کتابیں پڑھنے کے بجائے آن لائن ایڈیشن پڑھنا پسند کرتے ہیں، تو آپ کو جان لینا چاہیے کہ آپ کی نیند مزید خراب ہوگی، اور آپ اپنی صحت کو مزید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ reading book بی بی سی کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول کے محققین کی ایک ٹیم نے سونے سے پہلے کلاسک کتاب اور ای ورژن پڑھنے کے اثرات کا موازنہ کیا اور دریافت کیا کہ الیکٹرانک ڈیوائسز استعمال کرنے والوں کو سونے میں بے سکونی اور جاگنے میں دشواری

most inspirational poetry

Most inspirational motivational urdu poetry inspirational poetry " کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی " لہروں سے ڈر کر نیا پار نہیں ہوتی کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔ ۔ نھنی چیونٹی جب دانہ لے کر چلتی ہے چڑھتی دیواروں پر سو بار پھسلتی ہے من کا وشواس رگوں میں سانس بھرتا ہے چڑھ کر گرنا، گر کر چڑھنا ناہک کرتا ہے آخر اس کی محنت بےکار نہیں ہوتی کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔ ۔ ڈبکیاں سمندر میں غوطہ خور لگاتا ہے جا جا کر خالی ہاتھ لوٹ کر آتا ہے ملتے نہیں سچے موتی گہرے پانی میں مٹھی اس کی خالی ہر بار نہیں ہوتی کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔ ۔ اساپھلتا ایک چنوتی ہے سویکار کرو کیا کمی رہ گئی دیکھو اور سودھار کرو جب تک نہ سفل ہو نیند، چین کو جاگو تم سنگھش کا میدان چھوڑ کر نہ بھاگو تم کچھ کیے بنا ہی جے جے کار نہیں ہوتی کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔ ( امیتابھ بچن ) ************* "  سفر میں دھوپ تو ہوگی " سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سب ہی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو ادھر اُدھر کئی منزل ہیں جو چل سک

complete naat mubarak ho mohammad mustafa tashreef le aye

Complete Naat Mola Ya Sali Waslim in Urdu & Arabic مبارک ہو شہہ ہر دوسرا تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئے 12 Rabi ul Awal Special Naat rabi ul awal نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم  ربیع النور امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا دعاؤں کی قبولیت یہ ہاتھوں ہاتھ لے آیا خدا نے نا خدائی کی وہ دن ثانی سفیدہ کی کہ رحمت بن کے چھائی بارویں شب اس مہینے کی ازل کے روز جس کی دھوم تھی وہ بارویں شب ہے جو قسمت کے لیے مقصوم تھی وہ آج کی شب ہے جہاں میں جشن صبح عید کا سامان ہوتا تھا ادھر شیطان کتنا اپنی ناکامی پہ روتا تھا با ہر سو نغمہ صلی اللہ گونجا فضاؤں می ں خوشی نے زندگی کی روح دوڑا دی ہواؤں میں صحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھی ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں ابھی جبریل بھی اترے نہ تھے کعبہ کے ممبر سے کہ اتنے میں صدا آئی یہ عبداللہ کے گھر سے مبارک ہو شہہ ہر دوسرا تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے آئے مولاي صلِّ وسلم دائمََا أبدََا على حبيبك خير الخلق كلهم فرشتوں کی سلامی دینے والی فوج گاتی تھی جناب آمنہ سنتی تھی یہ آواز آتی تھی محمد سيد الكونين و

best 50+poetry about Zindagi

 Best Zindagi Poetry 2022 Top urdu poetry about zindagi  یہ جو زندگی کی کتاب ہے zindagi poetry ہر قدم سر پہ لٹکی اک تلوار ہے زندگی جینا بھی کتنا دشوار ہے ❤❤❤ میری زندگی کی کتاب کا اک حسیں باب ہو تم ❤❤❤ زندگی بھر نہ پڑے غم کا سایہ آپ پر میرے ہونٹوں پہ دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں ❤❤❤ زندگی اک کھیل ہے اور کھیل میں چوٹ لگ جائے تو رونا کیسا کچھ نہ ملنے پہ شکایت کیسی کچھ نہ پانے پہ ____ رونا کیسا ❤❤❤ جس سے تھی وابستہ زندگی کی ہر خوشی بچھڑا جو وہ ________ آج ہم روئے بہت ❤❤❤ آپ کہتے ہیں تو انعام سجھ لیں گے اسے زندگی ہم نے گزاری ہے سزا کی مانند ❤❤❤ زندگی آج بجھی بجھی سی ہے تیرے بغیر کچھ کمی کمی سی ہے ❤❤❤ چند سانسیں خریدنے کے لیے زندگی روز بیچتا ہوں تجھے ❤❤❤ زندگی سے یہی گلا ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے ❤❤❤ مایوس ہو گیا ہے دل اس زندگی کے سفر سے  مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں zindagi poetry زندگی کی یہی ریت ہے ہار کے بعد ہی جیت ہے ❤❤❤ یہ جو زندگی ہے بڑی عجیب ہے کبھی گلزار سی کبھی بیزار سی ❤❤❤ زندگی اپ کے ہاتھوں میں نہیں یہ الگ بات ہے آپ زندگی کو بدلنے کی کوش