شبِ قدر دعا نوافل
شب قدر کی خاص عبادت نوافل اور وظائف
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
 |
shab e qadar |
شب قدر کی دعا
اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوّتُحِبُّ الْعَفْوَفَاعْفُ عَنِّیْ ۔
اے اللہ !تو بہت معاف فرمانے والا ہے ،معافی کو پسند فرماتا ہے لہذا مجھے معاف فرمادے۔
O Allah, you are the Most Forgiving, and One who loves forgiving, therefore forgive me
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
بیشک ہم نے اسے (قرآن کو) شب قدر میں اتارا ہے۔
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
اور تمہیں کیا خبر ہے کہ شب قدر ہے کیا ہے؟
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
شب قدر ہزار مہینوں سے بڑھ کر ہے۔
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
اس میں فرشتے اور روح القدس اپنے رب کے حکم سے ہر امر کو لے کر اترتے ہیں ۔
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک۔
شب قدر کے نوافل اور وظائف
پہلی شبِ قدر (21 شب)
دوسری شب قدر (23 شب)
تیسری شبِ قدر ( 25 شب)
ستائیسویں شب قدر (27 شبِ قدر)
انتیسویں شب ( 29 شبِ قدر)