Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2022

happy eid mubarak 2023 wishes images

Happy Eid Mubrak 2023 Wishes Images  Wishing you very happy Eid mubarak 2023. Today I will share with you some of beautiful Eid Mubarak  2023 Wishes with images for you to share with your family, friends, If you wish you can also sent them on WhatsApp, Instagram and Facebook. eid mubarak 2023 Eid bring Fun, Eid bring Happiness, Eid bring God Endless Blessings, Eid bring fresh love… EID MUBARAK to You with all best wishes Wishing you and your family Eid Mubarak on this beautiful occasion. May Allah bless you with great success and happiness for year to come. Happy Eid Ul Fitr to the best boss. eid mubarak Eid ul Fitr is an eid of Fast and commitment to Allah’s, May Allah bless us on this auspicious day. Ameen.   May the magic of dis EID bring lots of happiness in your life & may you celebrate it with all your close friends and may it fill your HEART with love…   On Eid ul-Fitr, wish that Allah’s blessings light up the path and lead to happiness,  peace and success. Happy Eid!  

shab-e-miraj fazilat wazaif

  shab e miraj Shab e Miraj  ki  Ahmiyat, Fazilat or Wazaif شب معراج یہ رجب کی ستائیسویں رات ہے  اس رات میں سید انبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللّٰہ تعالیٰ کا وہ قرب خاص حاصل  ہوا جو کسی نبی کسی رسول اور فرشتہ مقرب کو بھی حاصل نہ ہوا۔  اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی بارگاہ خاص میں بڑے اعزاز کے ساتھ بلایا۔ ہم کلامی کا شرف بخشا، اپنے دیدارسے نوازا، اور آپ کی امت کے لیے نماز جیسی پاکیزہ عبادت کا تحفہ عطا کیا۔  قران مجید میں واقعہ معراج کو یوں بیان کیا گیا ہے۔  پاک ہے وہ جو اپنے بندے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو راتوں رات لے گیا مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک۔  ستائیس رجب کی رات بڑی بابرکت رات ہے۔ اس رات میں آپ اللّٰہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کریں۔  حضور غکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں درود و سلام کا نظرانہ پیش کریں۔  زیادہ سے زیادہ نوافل ادا کریں۔  صلاۃ تسبیح پڑھیں  توبہ استغفار کریں   اور یہ بارہ رکات نفل ضرور ادا کریں  جس کی حدیث میں رغبت دلائی ہے  حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رجب کی ستائیسویں رات میں عبادت کرنے

funny but true lines

Funny but True Lines Shair  Or Aashiq شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہئے، اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہوجائے گی اور اگر  بیوی اچھی نہ بھی ملی تو شاعری اچھی ہوجائے گی۔ دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کرسکتے وہ بیوی ہے، اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کرسکتے ہیں، وہ بھی بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر دوسرے کی۔ شاعری، گلوکاری اور اداکاری کی طرح عشق کرنا بھی فنون لطیفہ میں سے ہے۔ یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے  ____اس سے پہلے میں عشق کرتا   تھا دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں۔ ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں، دوسرے وہ جنہیں لوگ عاشق کہتے ہیں اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔ میرا دوست ’’ف‘‘ کہتا ہے عاشق دراصل ’’آ شک‘‘ ہے کہ وہ اتنا محبوب سے پیار نہیں کرتا جتنا شک کرتا ہے۔ ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں۔ کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو، کیونکہ جو کامیاب ہوجائے وہ عاشق نہیں خاوند کہلاتا ہے، شادی سے پہلے وہ بڑھ کر محبوبہ کا ہاتھ پکڑتا ہے اپنی محبت کے لئے جب کہ شادی کے بعد وہ بڑھ کر بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے اپنے بچاؤ کے لئے۔

sad love 2 line poetry

Sad Love 2 Line Poetry 2 line poetry with beautiful images for your love once وہ اگر مل کے بچھڑتا تو کوئی بات بھی تھی   ___ جس کو پایا ہی نہیں اس کو کھونا کیسا   تمہارے اور میرے درمیاں بس اک   " میں"  ہے ____ تم بدلے ہو تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے   _____ تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے  رہے  چلو تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں  کبھی کبھی خوش فہمی کو بھی دل میں جگہ دیتے ہیں کون رکھتا ہے پرانی چیزوں کو  تم سے تعلق بھی بہت پرانا تھا  بس یہی سوچ کر ہم نے اپنے دل کو روکا ہے یہ بےوفاؤں کی بستی ہے یہاں قدم قدم پہ دھوکہ ہے  یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے  اس سے پہلے میں عشق کرتا تھا  جی میں آتا ہے اسے کہہ دوں مگر پھر خیال آتا ہے وہ نہ مانا تو اگر ؟ میں باتیں بھول جاتا ہوں تلخ رقیبوں کی ہمیشہ یاد رکھتا ہوں مگر ان کے رویوں کو دو ہی معاملے عمر بھر مکمل نہ ہوے نیند پوری نہ ہوئی خواب مکمل نہ ہوئے جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو اس نے پوچھا اب کہاں رہتے ہو  میں نے کہا اپنی اوقات میں  شام سے آنکھ میں نمی سی ہے  آج پھر آپ کی کمی سی ہے   کوئی منظر سدا نہیں رہتا ہر تعلق سا