Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2021

happy eid mubarak 2023 wishes images

Happy Eid Mubrak 2023 Wishes Images  Wishing you very happy Eid mubarak 2023. Today I will share with you some of beautiful Eid Mubarak  2023 Wishes with images for you to share with your family, friends, If you wish you can also sent them on WhatsApp, Instagram and Facebook. eid mubarak 2023 Eid bring Fun, Eid bring Happiness, Eid bring God Endless Blessings, Eid bring fresh love… EID MUBARAK to You with all best wishes Wishing you and your family Eid Mubarak on this beautiful occasion. May Allah bless you with great success and happiness for year to come. Happy Eid Ul Fitr to the best boss. eid mubarak Eid ul Fitr is an eid of Fast and commitment to Allah’s, May Allah bless us on this auspicious day. Ameen.   May the magic of dis EID bring lots of happiness in your life & may you celebrate it with all your close friends and may it fill your HEART with love…   On Eid ul-Fitr, wish that Allah’s blessings light up the path and lead to happiness,  peace and success. Happy Eid!  

urdu poetry status

Urdu Poetry Status Best 2 line urdu poetry images for whatsapp status Itni fursat bhi nahi ab tu mere yaar ke pass اتنی فرصت بھی نہیں اب تو میرے یار کے پاس  بن کے آئے وہ مسیحا کسی بیمار کے پاس  2 line urdu poetry ________________  تلخی روح میں گھل جائے تو الفاظ بھی کڑوے ہو چاتے ہیں 2 line urdu poetry ________________ _______ تم یاد آرہے ہو  مجھے بھول جانے والے 2 line urdu poetry ________________ ایک مصرع ہے زندگی میری آپ چاہیں تو غزل ہو جائے۔ 2 line urdu poetry ________________ کبھی کبھی اک زرا سی بات بھی  دل کو یوں لگتی ہے برسوں کی چاہت بھی دل سے اتر جاتی ہے۔  best urdu poetry ________________ غم عاشقی سے بڑھ کر غم زندگی نے مارا کبھی گھر گئے بھنور میں کبھی مل گیا کنارا 2 line urdu poetry ________________ ہے عشق کی یہ راہ گزر  کوئی مصروف ہے کوئی منتظر  2 line urdu poetry ________________ وہ شخص جو کبھی دائرہ تھا زندگی کا سمٹا کچھ اس طرح کہ نقطہ بھی نہ رہا 2 line urdu poetry ________________ _____ اگر  مگر  کاش  میں ہوں  میں خود ہی اپنی تلاش میں ہوں 2 line

best motivational Quote

  Best Motivational & Instructive Quotes in Urdu  Urdu quotes with images   انسان کا اللہ سے قریب ترین رشتہ آنسووٰں کا ہے۔ _______________ اور اکثر کاش______ پر انسان بےبس ہو جاتا ہے  _______________ ہم تعلیم خرید سکتے ہیں تربیت نہیں۔ ۔ ____________________ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو جائیں  اگر وہ آئینے میں اپنے چہرے کے ساتھ ساتھ  اپنا کردار بھی دیکھ لیں۔ _______________ زندگی میں محبت ہر ایک کا مقدر نہیں ھوتی کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ھے   ہم جسے محبت تصور کر لیتے ھیں وہ محض پرچھائی ھوتی ہے۔ کوئی سفر لاحاصل نہیں ہوتا،  منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔ ________________ اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ چو خود سے زیادہ  دوسروں کی فکر کرتے ہیں۔ اگر آپ کے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے تو  اس کی اچھائیوں کو یاد کر لیا کرو    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ  سکون کے لیے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے    ________________ زندگی کے سفر میں جب وہ لوگ آپ کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں  جن کی کبھی صبح و شام آپ کے دم سے رنگین تھی تب یقین آتا ہے کہ  "اپنے پن&

children protection

Bachon Ki Tarbiyat   or un ki jazbati zaroriyat ہمیشہ سننے میں آتا ہے کہ بچے بدتمیز ہو گئے ہیں کسی کی بات نہیں سنتے مگر کیا کبھی آپ نے ان کی ایموشنل نیڈز یعنی جذباتی ضروریات کو سمجھنے کی یا ان کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے؟ بیشتر لوگوں کو تو اس بارے میں علم ہی نہیں ہے۔  چلیں کوئی بات نہیں ہم بتائے دیتے ہیں۔  بنیادی طور پر بچے کی اچھی ذہنی نشونما کے لیے مندرجہ ذیل چھ باتیں بہت اہم ہیں۔    ۔ خاندان سے غیر مشروط محب ۔ خود اعتمادی ۔ دوسرے بچوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ۔ اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور مناسب رہنمائی  ۔ محفوظ ماحول ۔ نظم و ضبط  ایک ایک کرکے ان سب پر بات کی جائے گی۔ آج کی یہ تحریر خاندان سے غیر مشروط محبت پر مبنی ہے۔  گھر میں پیدا ہونے والا پہلا بچہ نا صرف ماں باپ بلکہ دادا،   دادی سمیت گھر بھر کا لاڈلا ہوتا ہے۔  مگر یہ کیا !  دوسرا بچہ آتے ہی بڑے بچے کو ایک دم سے الگ بلکہ اکیلا کر دیا جاتا ہے۔ جو بچہ سب کا پیار اور لاڈ اٹھوانے کا عادی ہوتا ہے۔ اسے سب ایکدم بھول جاتے ہیں۔   جی ہاں اور ایک نئے آنے والے بچے کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں. اس کو اٹھاتے ہیں۔ ٹائم دیتے ہیں۔ ماں کی تو چلو

best urdu poetry ghazal

Best urdu poetry Ghazals  about Zindagi zindagi se nazar milao kabhi urdu ghazals with images "زندگی سے نظر ملاؤ کبھی " زندگی سے نظر ملاؤ کبھی  ہار کے بعد مسکراؤ کبھی  ترک الفت کے بعد امید وفا  ریت پر چل سکی ہے ناؤ کبھی  اب جفا کی صراحتیں بیکار  بات سے بھر سکا ہے گھاؤ کبھی  شاخ سے موج گل تھمی ہے کہیں  ہاتھ سے رک سکا ہے بہاؤ کبھی  اندھے زہنوں سے سوچنے والوں  حرف میں روشنی ملاؤ کبھی  بارشیں کیا زمیں کے دکھ بانٹیں  آنسوؤں سے بجھا ہے آلاؤ کبھی۔  z indagi se nazar milao kabhi ______________________ "  سحرا ہے زندگی  " دکھ ہے کبھی سکھ ہے کبھی سحرا ہے زندگی  آہیں ہیں سسکیاں ہیں نغمہ کہاں ہے زندگی  جسے زندگی کہتے ہی اک راز ہے بہت گہرا  لگتی ہے سمندر پر قطرہ ہے زندگی  جی تو سب ہی رہے ہیں مگر یہ پتا نہیں  جو جی رہے ہیں ہم کیا یہی ہے زندگی  ٹوٹا جو پتا شاخ سے شجر نے ہنس کے یہ کہا  تھا ساتھ اپنا مختصر بس اتنی تھی زندگی  زندگی کی تلاش میں ہم موت کے نزدیک آگئے  اب جائیں کہاں کہ ہر طرف ماتم کناں ہے زندگی  ساحل کے کنارے ڈوبتے سورج کو دیکھ کر  آتا ہے سمجھ کہ ڈوب کے ا