Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2021

happy eid mubarak 2023 wishes images

Happy Eid Mubrak 2023 Wishes Images  Wishing you very happy Eid mubarak 2023. Today I will share with you some of beautiful Eid Mubarak  2023 Wishes with images for you to share with your family, friends, If you wish you can also sent them on WhatsApp, Instagram and Facebook. eid mubarak 2023 Eid bring Fun, Eid bring Happiness, Eid bring God Endless Blessings, Eid bring fresh love… EID MUBARAK to You with all best wishes Wishing you and your family Eid Mubarak on this beautiful occasion. May Allah bless you with great success and happiness for year to come. Happy Eid Ul Fitr to the best boss. eid mubarak Eid ul Fitr is an eid of Fast and commitment to Allah’s, May Allah bless us on this auspicious day. Ameen.   May the magic of dis EID bring lots of happiness in your life & may you celebrate it with all your close friends and may it fill your HEART with love…   On Eid ul-Fitr, wish that Allah’s blessings light up the path and lead to happiness,  peace and success. Happy Eid!  

Best Friendship poetry-Dosti shayari

Best Friendship poetry, Dosti shayari Here is a collection of some beautiful 2 lines urdu poetry about friendship  and Dosti shayari. تیری دوستی سب پہ بھاری ہے تو دوست نہیں جان ہماری ہے friends Friendship is the most beautiful relationship in the world.  And a true friend is a priceless gift from God. Good friends make life enjoyable. In good times and bad,  real friends are in it for the long haul.   friends کہنے کو تو ملے ہمیں دوست ہزاروں پر جس سے دل ملے کوئی ایسا نہ ملا _______ یارو اسے منانے کی کوئی ترکیب بتاؤ اک دوست مجھ سے روٹھ گیا ہے _______ دل سے تیرا خیال بھلایا نہ جائے گا ائے دوست تو ہمیشہ میں یاد آئے گا _______ یوں تو کہنے کو بڑا حرامی ہے 😜 لیکن سالے تو جان ہماری ہے  dosti کہنے کو تو سب کے سب عجب فنکارے ہیں لیکن میرے دوست مجھے جان سے پیارے ہیں _______ ضرورت بےضرورت دوڑے چلے اتے ہیں مجھ کو تنہا نہیں رہنے دیتے یار میرے _______ نہ دولت سے نہ شہرت سے کوئی امیر ہوتا ہے جس کے دوست نہ ہوں وہ بہت غریب ہوتا ہے _______ یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہو جانا جس طرح پھول س

Best 2 line urdu poetry

Best 2 line urdu poetry sad, romentic, love, 2 line poetry in urdu تیرا خیال تیری طلب تیری جستجو اس کے سوا نہیں رہی اب کوئی آرزو yaad سخنور اور بھی شاعر بہت ہیں مگر دل کی بات کہنا آساں نہیں ہے _______ جلتا ہے میری آنکھوں میں اک آس کا دیا شاید کہ پلٹ آئے وہ ہمسفر کبھی _______ چھو جاتی ہے میرے دل کو تیرے احساس کی خوشبو تو پاس نہ ہو کے بھی میرے پاس ہوتا ہے ______ یوں دھڑکتا ہے میرا دل اس کی دھڑکنوں کے ساتھ جیسے قید ہو میری جان اس کی جان میں _______ ہر چہرے میں آس کا چہرہ کھوجتا ہوں میں ہر آواز پہ دل دھڑکتا ہے شاید کہ تم ہو ______ خواہشیں لے جاتی ہیں انسان کو وہاں کھل جاتے ہیں کامیابی کے در جہاں سے ______ بہت ہی جلد حقیقت کے روپ میں بدلہ بڑھانے دیتا زرا اور بھی فسانے کو _______ محبت آگ ہوتی ہے جلا کر راکھ کرتی ہے _______ ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا دل کی باتیں ہر کسی میں اتنا شعور نہیں ہوتا ______ ہر بات کہنا ضروری نہیں ہوتا کچھ الفاظ لہجے سے بھی بیں ہوتے ہیں shaam چمکتے سورج کی کرنیں جب تیرے چہرے پہ پڑتی ہیں سنہری شام کا منظر اور بھی دلکش لگتا ہے ______ ہم نے پوچھا تھا

Amazing Quotes

Amazing Urdu Quotes _________ اخلاق اختلافات پر صبر کرنا  اور دوسروں کو برداشت کرنا ہی  اخلاق ہے۔ _________ صبر صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا اسان ہے خود پیتے ہوئے پتا چلتا ہے کہ ایک ایک قطرہ پینا بھاری پڑتا ہے۔ __________ ایک جملا  سلطان محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز کو ایک انگھوٹھی دی اور کہا کہ  اس پرایک ایسا جملا لکھو کہ میں اگر خوشی  میں دیکھوں ت غمگین ہو جاؤں اور اگر غم میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں غلام ایاز نے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ __________ خیر بعض تکلیفوں اور پریشانیوں میں انسان  کے لیے خیر چھپی ہوتی ہے۔ _________ طبعی موت طبعی موت سے پہلے ہم بہت سی موتیں مر چکے ہوتے ہیں۔ طبعی موت تو اعلان ہے ہر موت سے نجات کا۔ __________ عورت کی مہارت عورت کی مہارت فقط یہ نہیں کہ وہ  اچھا کھانا پکا لے، بلکہ اس کی اصل مہارت یہ ہے کہ  ایک بچے کی چھی تربیت کرے،  اسے ایک اچھا انسان بنانا عورت کا اصل ہنر ہے۔ __________ راستہ پرندہ اگر اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے۔ __________  لوگ زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا ایک مصروف دوسرا مغرور کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتے ہ

Very Heart touching poetry

Very heart touching poetry Dil ko cho jane wali most beautiful poetry. Yaad ________________________ آخری میسج تمہارا آخری میسج میرے ان بوکس میں رکھا ہے  اس میں تم نے لکھا ہے مجھے اب بھول جانا تم  جدائی پھانس بھی ہو تو صبر سے جھول جانا تم  مجھے اپنی قسم دی ہے میری تو جان لے لی ہے  مگر میں جان دے کر بھی آخر تک نبھاؤں گا  میں تجھ کو بھول جاؤں گا  مگر تم سے فقط میری ذرا سی یہ گزارش ہے  میری آنکھوں میں مت رہنا میرے دل سے اتر جانا  بھلانے بھول جانے میں تجھے میں یاد کرلوں تو  مجھے تم یاد نہ آنا،   کبھی بھی یاد نہ آنا۔ ____________Khalil ur rehman_____________ سنو! ایسا نہیں کرتے سنو! ایسا نہیں کرتے جس دل میں رہتے ہیں  اسے توڑا نہیں کرتے  بنا جس کے نہ جی پائیں  اسے چھوڑا نہیں کرتے  سنو! کچھ دیر رک جاؤ  کوئی تدبیر کر لیں گے  جو سارے خواب دیکھے ہیں  انہیں تابیر کرلیں گے  بنا تیرے یہ جیون  کہو کیسے بتائیں گے  سنو تم یاد آؤ گے تو  ہم خود کو رلائیں گے  سنو درد ہوگا تو  تڑپ کے مر ہی جائیں گے  انو کچھ دیر رک جاؤ کوئی تدبیر کر لیں گے۔ اب تو کچھ  یا د ہی نہیں رہتا  کتنی یادیں نہ میں سمیٹ سکا

Beautiful thought of Happy Life

Beautiful thought of  Beautiful life ________________________ " خوشی اور غم " خوشی اور غم زندگی کا لازمی جزو ہیں۔ نہ کوئی خوشی مسلسل ہے۔  اور نہ کوئی غم دائمی۔ ہر غم کے بعد اک خوشی ملتی ہے۔  اور خوشی کے بعد اک امتحان۔ ________________________________________________________ " محبت ﺍﻭﺭ نفرت " محبت ﺍﻭﺭ نفرت ﻭﮦ ﺟﺬﺑﺎﺕ ہیں ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ نہیں۔  ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺍسں ﺳﮯ محبت ہو ﺳﮑﺘﯽ ہـے۔  ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺍسـں ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ بھی ہو ﺳﮑﺘﯽ ہــے۔ ______________________________________________________________- " سکون " جن رشتوں کو اللّه تعالیٰ نے ہمارے کے سکون کے لیئے بنایا ہے  آج کل ہم لوگ اُن ہی رشتوں کے ساتھ چالاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں۔ اور پھر روتے پھرتے ہیں  کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں۔ ________________________________________________________________ " اہمیت " زندگـی آپ کو اندر سے کیسے بدل دیتی ہـے۔ اسں کا اندازہ آپ کو اچانک تب ہوتا ہے  جب کبھی دل کے بہت قریب کی چیزیں بھی اہمیت کھو دیتی ہیں۔ ______________________________

Birthday Poetry & Wishes for all

Birthday Poetry   Send special birthday poetry to your special person. Birthdays are a very special day in everyone's life. And he wants to make it special. So. . it's important to wish perfect way on someone special day. Send your best wishes on their special day meaningful Birthday poetry in messages. 🎈 🎂 🎈 کتنا حسین دن ہوگا جب دنیا میں آئے تم اتنے ہی خوش ہوں گے سب جتنے کہ آج ہم Birthday 🎊🎈 🎂 🎈🎉 جی چاہتا ہے پوری دنیا نثار دوں سارے جہاں کی خوشیاں تیرے قدموں میں ڈال دوں Birthday love 🎈 🎂 🎈 صدائیں ناز کریں تجھ نصیب اتنا ہو بلند تیرا قسمت اپنی بدل ڈالے جو تیری تقدیر کو چھو لے 🎈 🎂 🎈 یہ تحفہ ہے تیرے جنم دن کا یہی ہے پھول چاہت کے لبوں پہ کچھ دعائیں ہیں کچھ آنسو محبت کے۔  ۔ 🎈 🎂 🎈 بوندوں کی طرح تجھ پہ ہو خوشیوں کا نزول    کی طرح اللہ کی تجھ پہ رحمتیں برسے 🎈 🎂 🎈 صدا خوش رہے تو صدا مسکرائے مقدر تیرا تجھ کو اونچا آڑائے مراد اپنے دل کی تو ہر گام پائے نہ خود سے تو روئے نہ کوئی تجھ کو رلائے 🎈 🎂 🎈 میرا لفظ لفظ دعا ہے میرے آنسوؤں سے دھلا ہے تجھے گرد غم بھی نہ پڑ س