Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2020

happy eid mubarak 2023 wishes images

Happy Eid Mubrak 2023 Wishes Images  Wishing you very happy Eid mubarak 2023. Today I will share with you some of beautiful Eid Mubarak  2023 Wishes with images for you to share with your family, friends, If you wish you can also sent them on WhatsApp, Instagram and Facebook. eid mubarak 2023 Eid bring Fun, Eid bring Happiness, Eid bring God Endless Blessings, Eid bring fresh love… EID MUBARAK to You with all best wishes Wishing you and your family Eid Mubarak on this beautiful occasion. May Allah bless you with great success and happiness for year to come. Happy Eid Ul Fitr to the best boss. eid mubarak Eid ul Fitr is an eid of Fast and commitment to Allah’s, May Allah bless us on this auspicious day. Ameen.   May the magic of dis EID bring lots of happiness in your life & may you celebrate it with all your close friends and may it fill your HEART with love…   On Eid ul-Fitr, wish that Allah’s blessings light up the path and lead to happiness,  peace and success. Happy Eid!  

Happy new year 2021, happy new year poetry, urdu poetry

Happy New Year  2021   happy new year

2021 Happy new year اپنی تقدیر بدل ڈالو

Happy New Year 2021 " نیا سال " پھر ایک سال بیت گیا۔ نہ جانے کتنے دکھ درد اپنے اندر سمیٹے، کتنے لوگ بچھڑے ہوں گے۔  کتنے روٹھے ہوں گے کتنے ہی ایسے لوگ ہوں گے جو آج ہم میں نہیں۔  ور ان کی یادیں دلوں میں لئے بھر ایک سال بیت گیا  یہ یادیں، یہ ملنا بچھڑنا، یوں ہی لگا رہے گا یہ آنا جانا۔  ہر نئے سال ہم خود سے وعدہ کرتے ہیں۔ نئی امیدیں باندھتے ہیں ہمت جواں کرتے ہیں حوصلے بلند کرتے ہیں بھولنے کی کوشش کرتے ہیں کہ  اس سال ہم سے جو بھی خطائیں ہوئی، جو بھی کوتاہیاں ہم نے کی وہ دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔ لیکن ۔   نئے سال کا پہلا دن گزرتے ہی ہمارا سارا جوش جنوں ہوا ہو جاتا ہے۔ نیا سال صرف اور اور صرف کلینڈر میں بدلتا ہےہماری زنگی میں میں نہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے  سوچنے کا پوائنٹ یہ ہے  اور اس کا جواب صرف اور صرف آپ کے اپنے پاس ہے  تلاش کریں گے تو جواب ضرور ملے گا اب رہی بات نئے سال کی تو یہ سسلہ تو چلتا رہے گا تا قایامت صبح شام میں  اور شام رات میں ڈھلتی رہے گی  یہ تابع ہیں اپنے رب کے حکم کےاور ہم تابع ہیں اپنے نفس کے غلام ہیں  سال بدلنا بڑی بات نہیں  سوچ بدلنا، خود کو بدلنا بڑی بات۔    بدلنا

Love Calculater 2021

 Calculating Love Now u can calculate your love just go and check Love Calculator 2021 Obama Enter name: SET Biden Enter name: SET CALCULATE

Happy new year 2021 wishes quote and poetry

We are entering the new year. We are entering the new year. May the new year bring a lot of happiness for all of us and may Allah keep us all safe. Wish you all bless life. Have wonderful new year. Happy New Year to all. I hope this year will bring warm of happiness, love and positivity in our life. Ameen I’m so grateful and thankful to all my friends. Who encouraged and support me in 2020

Best urdu poetry کچھ باتیں ان کہی رہنے دو

"  کچھ باتیں ان کہی رہنے دو " کچھ باتیں ان سنی رہنے دو سب باتیں دل کی کہہ دی اگر  تو باقی کیا رہ جائے گا سب باتیں اس کی سن لی اگر تو باقی کیا رہ جائے گا کچھ دل کی دل میں رہنے دو  کچھ آنکھوں کو بھی کہنے دو کچھ باتیں ان کہی رہنے دو کچھ باتیں ان سنی رہنے دو

Best urdu poetry

حسن نکھرے حسن کا عجب بے حال ہے صبح کی روشنی مجھ میں کمال ہے لئے چمن کو اپنے دامن میں خوبیوں بھرا ہر اک انداز ہے دل کے رنگ کو بدن پہ سجا کر نکلی ہوں گھر میں بےرنگ سی شام میں تراشے ہوئے ہیرے کی مانند ہر بوند کی چمک بےمثال ہے صبح جو شام میں ڈھل جاتی ہے رات جو چاند سے نکھر جاتی ہے ہواؤں سے کہو میرے سنگ چلا کرے لبوں سے ہو کر دل میں اترا کرے

Heart touching urdu poetry, poetry video, post

Best Urdu  Heart Touching Poetry Collection Heart Touching poetey ❤❤❤❤❤ Zindagi Zindagi کس قدر دکھ ہے زندگانی میں جیسے گھل جائے زہر انی میں کئی صدیوں کا درد شامل ہے اک انسان کی کہانی میں 

2 lines poetry 10+

2 Lines Poetry کس کو ہے اتنی فرصت یہاں فکر کرے کسی کی اپنی ہی الجھنوں میں گزر رہی ہے زندگی zindagi

Best urdu poetry میں صفر ہوں Zeero

Zeero تم نے میرے لئے یہ کہا  کہ میں صفر ہوں اگر تم میرے ساتھ ہو پھر بھی  مجھ میں اضافے کا امکان نہیں اور اگر تمہیں خود سے منہا میں نے کر ںھی دیا تو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ ریاضی کی منطق یہ اندازے بلکل بجا ہیں مگر اس طرح بھی کبھی سوچنا میری نفرت کی ایک ضرب تم کو صفرکر دے گی صفر  

محبت خوبصورت ہے

 

pehli mohabbat urdu poetry

Best urdu poetry Pehli mohabbat   ❤❤❤ " پہلی محبت " اک پل سمٹ گئے صدیوں کے فاصلے چلتے ہوئے اچانک سرراہ وہ مل گئے تھی آج بھی ان آنکھوں میں پہلی سی محبت ہم چاہ کے بھی ان سے نظریں نہ ملا سکے کہنے کو بہت کچھ تھا دل میں مگر چپ چاپ اک دوسرے کو دیکھتے رہے یہ سچ ہے نہیں بھولتی پہلی محبت    چا ہے درمیان کتنے بھی فاصلے رہے Pehli Mohabbat

Heart touching

اکثر اوقات چاہنے پر بھی فاصلوں میں کمی نہی ہوتی بعض اوقات جانے والوں کی واپسی سے خوشی نہی ہوتی  

Mohabbat Khuda hai محبت خدا ہے

  محبت خدا   ہے  محبت خداہے محبت ازل تھی محبت ابد ہے محبت امر تھی محبت امر ہے یہ خوشبو نہی جو بکھر جائے پل میں  نہیں ہے یہ وہ رنگ اڑنے کا ڈر ہو   یہ گل بھی نہیں کہ نذر خزاں ہو نہ تتلی نہ جگنو کہ مرنے کاڈر ہو محبت خدابھی تو کرتا ہے لوگو اسی وجہ سے تو یہ دنیا بنی ہے محبت خدا کی طرح سے ہمیشہ رہی تھی، رہی ہے، رہے گی ہمیشہ محبت ازل تھی محبت ابد ہے محبت امر تھی محبت امر ہے محبت خدا ہے محبت خدا ہے

2 lines poetry, 2 lines urdu poetry, urdu poetry,

  بات کہنے کی اک ادا ہوتی ہے شاعری دل کی زباں ہوتی ہے

Quote

یہ سچ ہے ہم ہیں اپنے اپنےسفر پردکھوں کی دھوپ میں  سایا نہیں کرتے ہمارے لب ہمیشہ تنز کے تیر چلاتے ہیں ہماری مسکراہٹ میں زہر ہوتا ہے ہم اپنے پیاروں کو کبھی ایسا کچھ کہہ دیں جس سے وہ افسردو ہو کر رو پڑیں تو سن  لو ہم بھی کبھی چین سے سویا نہیں کرتے

محبت

  جو دل سے ابھر کر خون میں ڈھل جاتے ہیں  تو محبت کی زبان بن جاتے ہیں۔  لیکن کبھی کبھی  یہی جذبے ذیست کی مہیب مں جل اٹھتے ہیں  اور پھر وقت آہستہ آہستہ ان زخموں کو مندمل کر دیت ہے  لیکن. .  نشان رہ جاتے ہیں  شاید اس لئے کہ محبت لاثانی ہوتی ہے۔  وہ داغوں کی صورت میں اپنی کبھی نہ مٹنے والے  .نشان چھوڑ جاتی ہے

کل کی فکر

 مستقل کے بارے میں پریشان مت ہو یہ فکر  یہ آپ کے حال کی راحت افرانیوں کو برباد کر دیتی ہے  جو ہونا ے ہو کر رہے گا  کل کی فکر کی چھری سے  آج کی خوشی کا گلا مت کاٹو 
    Pehli Mohabbat  اک پل میں سمٹ گئے صدیوں ے فاصلے چلتے ہوے اچانک سرراہ وہ مل گئے تھی آج بھی ن آنکھوں میں پہلی سی محبت ہم چاہ کے بھی ان سے نظریں نہ ملا سکے کہنےکو بہت کچھ تھا دل میں مگر چپ چاپ اک دوسرے کو دیکھتے رہے یہ سچ ہے نہی بھولتی پہلی محبت چاہے درمیاں کتنے بھی فاصلے رہے

کبھی کبھی نہ جانے کیوں. .

Kabhi Kabhi کبھی کبھی نہ جانے کیوں ہم اپنی آنکھوں میں سپنے سجا لیتے ہیں  اور چاہتے ہیں کہ یہ سپنے کبھی نہ ٹوٹ پائیں   ! لیکن اچانک  ہوا کا ایک تیز جھونکا کاغذ کے ٹکرے کی طرح ہمارے خوابوں کو فضا میں بکھیر دیتا ہے  اور ہمارے ٹوٹے ہوئے ارمان پل بھر میں بکھر جاتے ہیں    ! پھر بھی کبھی کبھی   ہم کسی کے لئے سوچنا شروع کر دیتے ہیں  اور جستجو کر کے اسے پانے کی کوشش کرتے ہیں  ہم اس منزل کی طرف بڑھنا چاہتے ہیں  جس کے فاصلے شاید ہم کبھی نہی سمیٹ سکتے

Dua

DUA  کل رات اڑ  رہے  تھے ستارے ہوا  کے ساتھ اور میں بھی اداس بیٹھا تھا اپنے خدا کے ساتھ کہ یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ

December.

 Best urdu poetry

ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر. .

. .ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر اک ہجوم سا رہتا ہے جب تو نہیں ہوتا ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر یوں تو اک ہجوم سا رہتا ہے یادوں کا تیری پھر بھی ہوں تنہا تنہا سا تیرے بغیر ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر شام تنہائی میں دو دل جو کہیں ملتے ہیں ان کی آنکھوں میں وفاؤں کے دئیے جلتے ہیں جاں پہ بن آتی ہے میری تیرے بغیر ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر جب بھی ڈھلتا ہے یہ سورج اندھیروں میں کہیں دل میرا ڈوب سا جاتا ہے تیرے بغیر ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر ہے تیری یاد میسر مگر تیرے بغیر. . ghazal

محبت دائمی نہی ہوتی

Mohabbat daimi nahi hoti Best attitude poetry   کیا سمجھتے ہو !سنو کیا سمجھتے ہو تم نہ ہونگے تو مر جائنگے تمہارے نہ ہونے سے یہ راستے رک جائنگے !سنو تمہارے نہ ہونے سے نہ یہ منزیلیں رکے گی نہ یہ راستے تھمے گے تم بھی وہی ہونگے ہم بھی وہی ہونگے بس دلوں کے معاملے بدل گئے ہونگے نہ وہ محبتیں نہ وہ چاہتیں نہ وہ قربتیں ہونگی پر تم بھی جی رہے ہونگے ہم بھی جی رہے ہونگے اور وہ دعوے ساتھ جینے مرنے کے سب ہی ہوا ہوں گئے ہونگے !سنو محبت اتنی بھی دائمی نہی ہوتی کسی کو بھول جانے میں .زرا سی دیر لگتی ہے attitude poetry Posted August 18, 202

Beautiful heart touching poetry

 Heart touching urdu poetry اپنی باتوں میں کسی اور کے حوالے رکھنا مجھ سے بچھڑے ہو زرا خود کو سنبھالے رکھنا اور لوگ پوچھے گے جدائی کا سبب تم سے کچھ نہ کہنا بس زباں پہ تالے رکھنا نہ کھونے دینا بیتے ہوئے لمحوں کو میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا اور دل نے چاہا ہے بڑی شدت سے تمہیں میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا 💕💕 ائے یار خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں تجھ سے بچھڑ کے کن الجھنوں میں ہوں بدلا نہ میرے بعد بھی موضوع گفتگو میں جا چکی ہوں پھر بھی تیری محفلوں میں ہوں 💕💕 یہ آواز یہ لہجہ یہ انداز گفتگو کچھ ارشاد کیجئے ہم ہیں محو گفتگو 💕💕 و آگئے ہم آپ کی محفل میں جناب کچھ ارشاد کیجئے کوئی بات کیجئے 💕💕 تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو اب ہو چلا یقیں کہ برے ہم ہیں دوستو 💕💕 اس کی چاہت بھری باتیں کبھی نہ بھولتی جو اس کا تلخی بھرا لہجہ ہمیں یاد نہ رہت 💕💕 مجھ کو چھاؤں میں رکھا خود جلتا رہا دھوپ میں میں  نے  دیکھا  ہے  اک  فرشتہ  باپ  کے  روپ میں Posted by

zindagi

ZINDAGI  زندگی کی دھوپ میں کبھی کبھی  ایسے لوگ مل جاتے ہیں  جو پہلی ملاقات میں آپ کو متاثر کر دیتے ہیں  پھر وقت کے ساتھ ساتھ ان لوگوں سے محبت ہو جاتی ہے  اور ہر لمحہ انہیں اپنی نظروں کے سامنے رکھنے کو دل چاہتا ہے اگر  وہ لوگ بھی آپ سے اتنا ہی پیار کریں  جتنا آپ ان سے کرتے ہو تو  دل چاہتا ہے کہ اپنا سب کچھ ان پر وار دیں  لیکن ۔ اگر یہ لوگ  چند لمحوں کی دوری دے دیں  تو زندگی میں پھیلے ہوئے قوس و قزح کے رنگ  پل بھر میں سمٹ کے رہ جاتے ہیں  اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے  کہ وہ رنگ نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں  لیکن پھر بھی  امید کی ایک کرن باقی رہتی ہے  بھلا ایسا کیوں ہوتا ہے  شاید اس لئے کہ امید باقی رہتی ہے  خیالات و ہمیشہ مثبت سوچ سے ہمکنار رکھیے  امید کا دامن کبھی ہاتھ سے مت چھوڑیے۔ 

Hussun o jamal

Dil bhi kia cheez hai. .  نکھرے حسن کا عجب بے حال ہے صبح کی روشنی مجھ میں کمال ہے لئے چمن کو اپنے دامن میں خوبیوں بھرا ہر اک انداز ہے دل کے رنگ کو بدن پہ سجا کر نکلی ہوں گھر میں بےرنگ سی شام میں تراشے ہوئے ہیرے کی مانند  ہر بوند کی چمک بےمثال ہے صبح جو شام میں ڈھل جاتی ہے رات جو چاند سے نکھر جاتی ہے ہواؤں سے کہو میرے سنگ چلا کرے  .لبوں سے ہو کر دل میں اترا کرے     دل بھی کیا چیز ہے اسی کو چاہے جو چاہ کے بھی نہیں مل سکتی  بس وہی چاہو جو اللہ چاہتا ہے   اور وہ وہی چاہتا ہے  جو ہم چاہتے ہیں  بس یقین رکھو  ❤❤❤