Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2018

happy eid mubarak 2023 wishes images

Happy Eid Mubrak 2023 Wishes Images  Wishing you very happy Eid mubarak 2023. Today I will share with you some of beautiful Eid Mubarak  2023 Wishes with images for you to share with your family, friends, If you wish you can also sent them on WhatsApp, Instagram and Facebook. eid mubarak 2023 Eid bring Fun, Eid bring Happiness, Eid bring God Endless Blessings, Eid bring fresh love… EID MUBARAK to You with all best wishes Wishing you and your family Eid Mubarak on this beautiful occasion. May Allah bless you with great success and happiness for year to come. Happy Eid Ul Fitr to the best boss. eid mubarak Eid ul Fitr is an eid of Fast and commitment to Allah’s, May Allah bless us on this auspicious day. Ameen.   May the magic of dis EID bring lots of happiness in your life & may you celebrate it with all your close friends and may it fill your HEART with love…   On Eid ul-Fitr, wish that Allah’s blessings light up the path and lead to happiness,  peace and success. Happy Eid!  

خوش رہنا سیکھے Happy life

خوش رہنا سیکھے  زندگی کو پرسکون اور خوبصورت بنانے کے لئے اپنے ارد گرد سے خوشیاں چنیے.  چھوٹی چھوٹی باتوں پر دل کھول کے ہنسیے بھول جائیں کہ آپ پریشان ہیں . یا کسی مسئلے سے دو چار ہیں.  زندگیی کی مصروفیت میں سے کچھ وقت اپنے لئے بھی نکالیے اور اس وقت میں اپنے پسنددیدہ کام کیجیے.  مووی کا شوق ہے تو مووی دیکھیے,  میوزک سنیے یا گھومنے جائیے.  آپ جو چاہیں وہ کر سکتی ہیں.  بس اپنا نصب العین سامنے رکھ کرخود پر یقین کے ساتھ اپنی منزل کو پانے کی کی جستجو کریں.  آپ دیکھیں گی کہ جس کام کو آپ بہت مشکل اور ناممکن سمجھ رہی تھی وہ کتنی آسانی سے ہو گیا.  جن چیزوں سے آپ نفرت کرتی ہیں انہیں اپنی زندگی سے نکال باہر کیجیے.  خود کو خوش رکھنے اور زندگی انجوائے کرنے کا حق آپ کو بھی ہے.  اس لئے کسی کی پرواہ مت کیجیے.  اگر لوگ آپ کو خوش دیکھ کر جلتے ہیں تو ان کی کسی بات کا ہرگز اثر مت لیں , بلکہ مسکرا کے ان کی طرف دیکھیے اور  .کہیے کہ ہاں میں ایسی ہی ہوں

اپنی عزت آپ کرنا سیکھئے Respect your self

اپنی عزت آپ کرنا سیکھئے اپنی عزت آپ کرنا سیکھئے  بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ  کوئی اپنی عزت خود کیسے کر سکتا ہے؟  اس کا جواب یہ ہے کہ   آپ خود اپنے آپ پر فخر کریں  چاہے کوئی آپ کی تعریف کرے یا نہ کرے  آپ کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا خیال کرتے ہیں  کیا سوچتے ہیں اور کس نظر سے دیکھتے ہیں  آپ کو صرف اور صرف یہ احساس ہونا چاہئے کہ آپ بہت اچھی ہو اور آپ صیح ہو  اپنی ذہنی صلاحیتوں کا صیح استمال کریں  مثبت سوچ رکھیں   کسی کی تنقید یا اعتراضات پر منفی رویہ اختیار نہ کریں  خود اعتمادی کی کمی اس سوچ سے بھی آتی ہے کہ ہم میں کچھ کمی ہے  جو زندگی کی اچھائیوں کو ختم کر دیتی ہے.   لوگوں کی تنقید کا اثر کم سے کم لیں.  یہ بات ہمیشہ آپ کے ذہن میں رہنی چاہیے کہ آپ جو کچھ بھی ہیں  جہاں بھی ہیں  بہترین ہیں  ایک بار اگر آپ خود کو اچھا سمجھ کر اپنی عزت کرنے لگ گئے  پھر لوگوں کی کوئی بھی تنقید آپ کا کچھ نہی بگاڑ سکتی.  اگر آپ یہ جان لیں کہ آپ میں خود اعتمادی کی کمی کہاں ہے.  تو آپ اپنی خود اعتمادی کو با آسانی بحال کر سکتے ہیں  ہمیشہ مثبت انداز سے سوچیے  آپ خواہ کسی جگہ کس

خوبصورتی کیا ہے ?what is beauty

 خوبصورتی کیا ہے   گورارنگ کتابی چہرہ پرکششخوبصورتی کیا ہے بڑی آنکھیں  لمبے بال ان کو حسن کا معیار کہا جا سکتا ہے  مگر در حقیقت ان تمام خوبیوں کا مجسمہ بھی حسن کے معیار پر پورا نہیں اتراتا  وقتکہ اس میں خود اعتمادی, ذہنی آسودگی اور زندگی کے بارے میں مثبت رویہ بھی شامل نہ ہو.   ?خوبصورتی اور دلکشی کو کیونکر اور کیسے برقرار رکھا جا سکتا ہے  یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لئے ہم سب کوشاں ہیں   انسان میں بننے سنورنے کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے  خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے لوگ مختلف جڑی بوٹیوں غذا اور دواؤں کا استمال کرتے ہیں  مگر حسن اور خوبصورتی اگر کسی چیز سے برقرار رہ سکتی ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ اپنی بڑھتی عمر پر پریشان ہونا چھوڑ دیں  سچی اور دائمی خوشی آپ کے اندر سے جنم لیتی ہے اگر آپ ہر وقت افسردہ اور بجھے بجھے سے رہے گے تو آپ دیکھیں گے کہ کچھ عرصے بعد اگر آپ اداس نہ بھی ہوں تب بھی آپ کے چہرے سے اداسی اور مظلومیت ٹپکتی نظر آئے گی  اگر آپ ہر وقت یہی سوچتی رہے گی کہ بس اب عمر تمام ہو رہی ہے جوانی کا دور گزر چکا آپ بوڑھے ہو رہے ہیں آپ کا حسن ماند پڑتا جا رہا ہے  یہ باتیں کوئی بھ